پاکستان تازہ ترین اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کے بعض علاقوں میں ان دنوں آشوبِ چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ admin 2023-09-20 اسلام آباد پاکستان کے بعض علاقوں میں ان دنوں آشوبِ چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ان گرافکس میں جانیے کہ آشوبِ چشم کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے بچاؤ کے لیے کیا کرنا چاہیے؟