LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) پاکستان کے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی زیر صدارت 10ویں کامن ویلتھ یوتھ منسٹرز اجلاس کے بزنس سیشن کا انعقاد

-پاکستان کے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی زیر صدارت 10ویں کامن ویلتھ یوتھ منسٹرز اجلاس کے بزنس سیشن کا انعقاد ہوا
-وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم آہنگ پالیسیوں کے ذریعے نوجوانوں کو جدیدمعلومات فراہم کرنا رکن ممالک کی ترقی کا موجب ہو گا۔
-وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ نوجوانوں کے لئے سازگار کاروباری ماحول کے مواقع پیدا کر کے پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں ۔

X