پاکستان تازہ ترین کرائم اوکاڑہ (سہ پہر) تھانہ صدر کی حدود نواحی گاؤں31ٹوایل میں بااثرملزمان نے زیادتی کے الزام پر ڈاکٹرکوشدید تشدد کا نشانہ بنایا admin 2023-09-14 اوکاڑہ تھانہ صدر کی حدود نواحی گاؤں31ٹوایل میں بااثرملزمان نے زیادتی کے الزام پر ڈاکٹرکوشدید تشدد کا نشانہ بنایابرہنہ کرکےتشدد کیاویڈیوزبھی بنائی تشدد سےڈاکٹرعرفان نامی شخص کابازو بھی ٹوٹ گیا https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/09/st-25.mp4