LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

ڈیرہ اسماعیل خان(سہ پہر) بغیر وارنٹ کے گھر میں گھسنے پر ایس ایچ او کو 3 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان کے ایڈیشنل سیشن جج 6 الیاس خان کی عدالت نے چادر و چار دیواری تقدس پامال کرنے کی پاداش میں ایس ایچ او ٹاؤن شپ مختیار احمد کو سکشن 32 کے تحت3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا دی ہے۔سابق ایس ایچ او مختیارخان شہری کے گھر بغیر کسی سرچ وارنٹ کے داخل ہوا تھا۔ شہری برکت اللہ نے چادر و چاردیواری کا تقدس پامال ہونے پر عدالت سے رجوع کیا تھا۔
Khyber Pakhtunkhwa Police

X