پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر) جی ٹوئنٹی کے دہلی اجلاس میں چینی وفد کا ‘پراسرار‘ تھیلا admin 2023-09-13 جی ٹوئنٹی سمٹ میں شریک چینی وفد اور بھارتی سکیورٹی فورسز کے مابین گزشتہ جمعرات کو قریب بارہ گھنٹے تک ‘ڈرامہ‘ ہوتا رہا۔ بھارتی حکام وفد کے ایک ‘غیر معمولی سائز‘ کے بیگ کی جانچ کرنا چاہتے تھے لیکن چینی اس پر تیار نہیں تھے۔