LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

امریکہ (سہ پہر) امریکہ ایران معاہدہ: منجمد اثاثوں میں سے چھ بلین ڈالر ایران کو ملیں گے۔

بائیڈن انتظامیہ نے بین الاقوامی بینکوں کو چھ ارب ڈالر کی منجمد ایرانی رقم کو قطر منتقل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔امریکہ نے یہ فیصلہ ایران میں زیر حراست پانچ امریکی قیدیوں کی رہائی کی خاطر کیے گئے ایک معاہدے کے تحت کیا ہے۔

X