پاکستان تازہ ترین لاہور(سہ پہر) پرویز الہی کی ماضی قریب میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ انتہائی قربت اور پھر اچانک اختلافات admin 2023-09-12 لاہور پرویز الہی کی ماضی قریب میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ انتہائی قربت اور پھر اچانک اختلافات کا معاملہ بہت سے مبصرین کے لیے ایک معمہ ہے۔ حقیقت کچھ بھی بظاہر سابق وزیر اعلی پنجاب کو اس وقت سخت ترین حالات کا سامنا ہے۔