پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر) غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی بلیو ورلڈ سٹی کے سی ای او چوھدری سعد نذیر کو نگران حکومت میں اہم عہدہ/وزارت دینے کی تمام تیاریاں مکمل admin 2023-09-12 #بریکنگ #نیوز غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی بلیو ورلڈ سٹی کے سی ای او چوھدری سعد نذیر کو نگران حکومت میں اہم عہدہ/وزارت دینے کی تمام تیاریاں مکمل جبکہ باقاعدہ اعلان رواں ہفتے کسی بھی وقت متوقع: زرائع