LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

جھنگ(سہ پہر) پاکستان میں ڈاکوء راج کی ایک ہلکی سی جھلک

 دن دیہاڑہے ڈاکو دندھناتے پھیر رھے ہیں سمندری میں 27 لاکھ کی ڈکیتی کرنے آئے ڈاکوں کی دوکان کے باہر ہی موٹرسائیکل خراب ہوگئی۔۔ ساتھی ڈاکو فائرنگ کرتا رہا اور دوسرا موٹرسائیکل کو کیکیں مارتا رہا۔۔ ڈاکو اس کے باوجود للکارتے ہوئے کیسے فرار ہوئے ویڈیو دیکھئیے

X