LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

چکوال(سہ پہر) پولیس کا انسداد منشیات کے حوالے سے سول سوسائٹی کے ہمراہ آگاہی واک کا اہتمام، واک

چکوال

پولیس کا انسداد منشیات کے حوالے سے سول سوسائٹی کے ہمراہ آگاہی واک کا اہتمام، واک کے شرکاء نے پولیس افسران کے ہمراہ صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لیےمنشیات کے ناسور کے خاتمہ کےلیے اپنے عزم کا اظہار کیا.
#SayNoToDrugs
#PunjabPolice
Punjab Police Pakistan Punjab Police – Updates Chakwal Police

X