اسلام آباد(سہ پہر) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کو دنیا کی بیس بڑی اور ابھرتی ہوئی اقتصادی قوتوں کے اجلاس جی ٹوئنٹی میں یوکرین پر روسی حملے کے تناظر میں موجود شدید اختلافات کے دوران ایک پل کے طور پر پیش کیا ہے۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کو دنیا کی بیس بڑی اور ابھرتی ہوئی اقتصادی قوتوں کے اجلاس جی ٹوئنٹی میں یوکرین پر روسی حملے کے تناظر میں موجود شدید اختلافات کے دوران ایک پل کے طور پر پیش کیا ہے۔