پاکستان راولپنڈی (سہ پہر) پولیس کی موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کاروائیاں Sapeher Times 2026-01-12 راولپنڈی (سہ پہر) پولیس کی موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کاروائیاں، دو گینگز کے 5 افراد گرفتار، 15 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد، زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا