پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر) غربت اور بھوک سے تنگ ا کر ایک عورت اپنی بیٹی کو برائے فروخت کا اشتہار لے کے سڑکوں پر admin 2023-09-08 اسلام آباد غربت اور بھوک سے تنگ ا کر ایک عورت اپنی بیٹی کو برائے فروخت کا اشتہار لے کے سڑکوں پر گھوم رہی ہے وقت کے حکمرانوں کچھ توشرم کرو حیا کرو کیا دشمن ملک کیا کہے گا کیا کہ ہم اس حد تک گر چکے ہیں کہ اپنی ماؤں بہنوں کو فروخت کر رہے ہیں