LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

اسلام آباد(سہ پہر) ایف سی نے کاروائی کرتے ہوئے جہانگیر ترین کی شوگر مل “جے ڈی ڈبلیو” کی چینی افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

اسلام آباد

ایف سی نے کاروائی کرتے ہوئے جہانگیر ترین کی شوگر مل “جے ڈی ڈبلیو” کی چینی افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

چینی کی بوریوں سے بھرے متعدد ٹرک اور گاڑیاں پکڑی گئیں۔

X