پاکستان تازہ ترین بٹگرام(سہ پہر)شملائی قیامت خیز رات admin 2023-09-07 انتہائی افسوس ناک خبر رات کے آندھرے میں شملائی بازار کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی آگ انتی شدید کی تھی جس نے 6 گاڑیوں اور درجنوں دکانوں کو جلا کر راکھ کردیا #shamlai #Battagram