LOADING

Type to search

بین الاقوامی خبریں پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) امریکی حکام کے مطابق کم جونگ ان روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کے لیے اس ماہ روس کا دورہ کرسکتے ہیں۔

اسلام آباد

امریکی حکام کے مطابق کم جونگ ان روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کے لیے اس ماہ روس کا دورہ کرسکتے ہیں۔ یہ ممکنہ ملاقات ایسے وقت ہو رہی ہے جب روس یوکرین میں اپنی جنگ کے لیے فوجی سازو سامان حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

X