پاکستان تازہ ترین اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے گوادر سے تعلق رکھنے والا انڈر 16 کھلاڑی سبحان کریم اپنا پہلا انٹرنیشنل گول کرنے میں کامیاب admin 2023-09-05 اسلام آباد پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے گوادر سے تعلق رکھنے والا انڈر 16 کھلاڑی سبحان کریم اپنا پہلا انٹرنیشنل گول کرنے میں کامیاب ہوا اور پاکستان نے بھوٹان کو 2-1 سے ہرا دیا۔