پاکستان تازہ ترین کرائم ڈیرہ غازی خان (سہ پہر) ڈیرہ غازی خان اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ admin 2023-08-31 ڈیرہ غازی خان اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مار کر شہری سے رشوت لینے پر پٹواری خالد داد اور اسکے پرائیویٹ ساتھی محمد علی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔ ملزمان سے نشان زدہ نوٹ برامد۔مقدمہ درج