پاکستان تازہ ترین راولپنڈی(سہ پہر) پولیس کے اہلکاروں پر ” باؤلے کتے” کا حملہ admin 2023-08-31 باؤلے کتے کے کاٹنے سے راولپنڈی پولیس کے 03 اہلکار شدید زخمی۔ زخمی پولیس اہلکار ویکسینیشن کے لیے ہسپتال منتقل۔ پولیس ایلیٹ کمانڈوز کا جوابی “ایکشن” باؤلے کتے کو “سرکاری” گولی سے ٹھکانے لگا دیا۔