LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

راولپنڈی(سہ پہر) مورگاہ پولیس کی فوری کاروائی،14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والاملزم گرفتار

۔تفصیلات کے مطابق مورگاہ پولیس کو متاثرہ لڑکے کے والد نے درخواست دی کہ اُس کے بیٹے کوملزم محبوب نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے،مورگاہ پولیس نے فوری مقدمہ درج کرکے ملزم محبوب کو گرفتار کرلیا،متاثرہ لڑکے کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے,ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان کا کہنا تھا کہ ملزم کو قرار واقعی سزادلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، زیادتی نا قابل برداشت ہے ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

X