پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر) پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز admin 2023-08-28 پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے ،جس میں دونوں ممالک کی فضائیہ کے جدید ترین جنگی جہاز حصہ لے رہے ہیں۔