پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر) بجلی کے بلوں پر حافظ آباد اسکول کے بچوں کا احتجاج admin 2023-08-26 بچوں کا کہنا تھا کہ ہمارے والدین اس معاملے سے شدید پریشان ہیں۔ گھروں میں لڑائیاں جھگڑے ہونے لگے ہیں۔ ہمارے والدین کے پاس اتنے وسائل نہیں، حاکم وقت ہم پر رحم کرے۔