LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

ہری پور(سہ پہر) حامد ممتاز حسین شیرازی ولد ممتاز حسین شیرازئ سکنہ تحصیل حویلی ڈسٹرکٹ حویلی کہوٹہ گاؤں جبی سیداں بعمری 24/25 سال جس کا زہنی توازن درست نھی ہے ۔آج اپنی والدہ کے ساتھ برائے علاج معالجہ ہری پور ایا ہے جو صدیق اکبر چوک سے لاپتہ ہو گیا ہے ۔اگر کسی نے اس کو دیکھا ہو یا اس سے متعلق معلومات ہوں تو زیل نمبرات پر رابطہ کریں ۔

حامد ممتاز حسین شیرازی ولد ممتاز حسین شیرازئ سکنہ تحصیل حویلی ڈسٹرکٹ حویلی کہوٹہ گاؤں جبی سیداں بعمری 24/25 سال جس کا زہنی توازن درست نھی ہے ۔آج اپنی والدہ کے ساتھ برائے علاج معالجہ ہری پور ایا ہے جو صدیق اکبر چوک سے لاپتہ ہو گیا ہے ۔اگر کسی نے اس کو دیکھا ہو یا اس سے متعلق معلومات ہوں تو زیل نمبرات پر رابطہ کریں ۔
تھانہ سٹی پولیس 0995.920113
پولیس کنٹرول روم نمبر :0995.920109

X