تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار کو ریکارڈ کے ہمراہ 30 اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کر دی، نیب ایک درجن سے زائد نوٹسز جاری کر چکا مگر پیش نہیں ہو ئے۔
بتایا گیا ہے کہ نیب عثمان بزدار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے اور سابق وزیراعلیٰ کے خلاف میبنہ غیر قانونی ٹرانسفر و پوسٹنگ کی بھی چھان بین جاری ہے۔
لاہور (سہ پہر) نیب نے عثمان بزدار کو پھر طلبی کا نوٹس جاری کر دیا