LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر)چیف کمشنر اسلام آباد تبدیل، کیپٹن (ر) انوار الحق نئے چیف کمشنر اسلام آبادتعینات

نگران حکومت نے وفاقی دار الحکومت کی بیو روکریسی میں پہلی بڑی تبدیلی کر دی ۔چیف کمشنر اسلام آباد تبدیل، کیپٹن (ر) انوار الحق نئے چیف کمشنر اسلام آبادتعینات ۔اس سے قبل کیپٹن نور الامین مینگل بطور چیف کمشنر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

X