LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

لاہور(سہ پہر) سٹی ڈویژن پولیس کا بھکاریوں اور انکے سہولت کاروں کے گرد گھیرا تنگ جعلی خواجہ سرا گرفتار

ٹبی سٹی پولیس کی کاروائی خواجہ سراء بن کر بھیک مانگنے والا گرفتار ،ملزم احسن خواجہ سراء بن کر مختلف مقامات پر بھیک مانگتا
ملزم دیگر ساتھی خواجہ سراؤں کے ذریعے بھی بھیک منگواتا،ملزمان لاہور میں منظم نیٹ ورک کی شکل میں مختلف چوک چوراہوں میں معصوم شہریوں سے بھیک مانگتے
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ،ایس پی سٹی کی ایس ایچ او ٹبی سٹی اور ٹیم کو شاباش
عادی پیشہ ور بھکاری اور انکے سہولت کاروں کے خلاف کریک ڈاون جاری رکھیں گے, ایس ایچ او ٹبی سٹی

X