پاکستان تازہ ترین ہری پور(سہ پہر)خان پور ڈھیری مسلم آباد میں بارش کی وجہ سے مکان کی چھت گر گئی admin 2023-08-18 خان پور ڈھیری مسلم آباد میں بارش کی وجہ سے مکان کی چھت گر گئی،سولہ سالہ لڑکا جاں بحق ماں اور دو بچے شدید زخمی ہوگئے، نعش اور زخمیوں کو گاوں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت مٹی ہٹا کر نکل دیا، زخمیوں کو طبعی امداد دینے کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا،