LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) اس تصویر کو دیکھ کر ایک ہی بات ذہن میں آتی ہے کہ پیسہ سب کچھ ہے موت کے بعد بھی عزت اور وقار صرف پیسے سے ہی ہے۔

اسلام آباد

اس تصویر کو دیکھ کر ایک ہی بات ذہن میں آتی ہے کہ پیسہ سب کچھ ہے موت کے بعد بھی عزت اور وقار صرف پیسے سے ہی ہے۔ ورنہ باپ کی لاش کے سامنے ایسی گاڑی میں یہ بیٹی کیوں بیٹھتی۔
ایک ایمبولنس بھی مردہ شخص کو لیجانے کے لئے پیسوں کا ہی مرہون منت تھا جو اس لاچار بیٹی کے پاس نہیں تھے۔

X