LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

لاہور(سہ پہر)سابق وزیر اعظم پاکستان محمد شہبازشریف اسلام آباد سے لاہور واپس پہنچ گئے

سابق وزیر اعظم پاکستان محمد شہبازشریف اسلام آباد سے لاہور واپس پہنچ گئے۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان اورنگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ائیر پورٹ پر خیر مقدم کیا
لاہور14اگست:-سابق وزیر اعظم پاکستان محمد شہبازشریف اسلام آباد سے لاہور واپس پہنچ گئے۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان اورنگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ائیر پورٹ پران کا خیر مقدم کیا۔ ائیر وائس مارشل طارق غازی اور دیگر شخصیات بھی ائیر پورٹ پر موجود تھیں۔

 

X