LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی اسلام آباد پولیس کے مرحوم سب انسپکٹر محمد منیرکی بیٹی کی شادی میں خصوصی شرکت۔

اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی اسلام آباد پولیس کے مرحوم سب انسپکٹر محمد منیرکی بیٹی کی شادی میں خصوصی شرکت۔مرحوم پولیس افسران کے اہلِ خانہ ہماری ذمہ داری ہیں، اسلام آباد پولیس اپنے افسران کی فیملیز کا ہر ممکن خیال رکھتی ہے۔

X