LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

ہری پور(سہ پہر ) ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہری پور نے ڈسٹرکٹ پرائیس ریویو میٹنگ کا انعقاد

 ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہری پور نے ڈسٹرکٹ پرائیس ریویو میٹنگ کا انعقاد کیا۔ میٹنگ میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر(دوئم) ہری پور، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرول ہری پور، اسسٹنٹ ڈائریکٹر حلال فوڈ اتھارٹی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر کنزیومر پروٹیکشن ہری پور، تاجر تنظیموں کے نمائندوں اور متعلقہ افراد نے شرکت کی۔ میٹنگ میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا اور ریٹ مقرر کیئے گئے،

X