LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی

 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی، صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل وزیر ِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 58 ایک کے تحت کی ۔

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی توڑنے کی سمری صدر مملکت عارف علوی کو بھجوائی تھی۔ قومی اسمبلی کی تحلیل کے ساتھ ہی موجودہ حکومت ختم ہوگئی، تاہم وزیراعظم شہباز شریف نگراں وزیراعظم کی تعیناتی تک وزیراعظم رہیں گے

X