پاکستان تازہ ترین ہری پور(سہ پہر) ڈپٹی کمشنر ہری پور کیپٹن (ر) عون حیدر گوندل کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر غازی نے تحصیل غازی میں مختلف دکانوں کی انسپکشن کی admin 2023-08-05 ڈپٹی کمشنر ہری پور کیپٹن (ر) عون حیدر گوندل کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر غازی نے تحصیل غازی میں مختلف دکانوں کی انسپکشن کی۔ انسپکشن کے دوران دکانداروں کو سرکاری نرخ نامہ آویزاں نہ کرنے اور پولی تھین بیگز کے استعمال پر جرمانہ عائد کیا گیا،