LOADING

Type to search

بین الاقوامی خبریں تازہ ترین

نیدرلینڈز (سہ پہر) آتشزدگی کا شکار جہاز بندر گاہ پر پہنچا دیا گیا

مال بردار بحری جہاز میں بھڑک اٹھنے والی آگ سے تقریباﹰ چار ہزار گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئی تھیں۔ ای گاڑیوں میں موجود لیتھئیم آئن بیٹریوں کی وجہ سے اس جہاز پر کئی دن تک آگ جلتی رہی تھی۔

X