LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی(سہ پہر) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے گھر صف ماتم بچھ گئی

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی بھابھی ممتاز بیگم کا انتقال ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل دوپہر 3 بجے ادا کی جائے گی۔
اس حوالے سے مزید تفصیلات شیخ رشید کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کی گئی ہیں۔

X