LOADING

Type to search

بین الاقوامی خبریں تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) ایرانی بحریہ میں جدید میزائلوں سے لیس جنگی جہازوں کی شمولیت

اسلام آباد

ایرانی بحریہ میں جدید میزائلوں سے لیس جنگی جہازوں کی شمولیت

ایک نیم سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی بحریہ کے میزائل چھ سو کلومیٹر کے فاصلے تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ خلیج عمان میں تہران اور واشنگٹن کے مابین کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔

X