پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر) : سعودی عرب تباہ حال یمنی اقتصادیات کو سہارا دینے کے لیے یمن کی صدارتی کونسل کو ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر کی امداد admin 2023-08-02 سعودی عرب تباہ حال یمنی اقتصادیات کو سہارا دینے کے لیے یمن کی صدارتی کونسل کو ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر کی امداد مہیا کرے گا۔ اقوام متحدہ کے مطابق یمن میں لاکھوں افراد خوراک کی شدید کمی کا شکار ہیں۔