کراچی(سہ پہر)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان کا سینیٹ قائمہ قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کے اجلاس اسلام آباد ایئرپورٹ کا اصلی نام “بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ” بحال کرنے کا مطالبہ
اسلام اباد انٹرنشینل ایئرپورٹ کا نام اصلی نام بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ ہے جو کابینہ سے منظور شدہ ہے، شیری رحمان
اسلام آباد ایئرپورٹ کا اصلی نام ‘بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ’ بحال کیا جائے، شیری رحمان
دنیا بھر میں عظیم لیڈرز کے نام پر ایئرپورٹ ہوتے ہیں جس کی کئی مثالیں موجود ہیں، شیری رحمان
سابق حکومت نے لائسنس گیٹ کا تماشہ کیا تھا، شیری رحمان
انکے اس تماشے سے پی آئی اے کریش کر چکی تھی، شیری رحمان
پائلیٹس کا اعتماد بحال کرنا بہت مشکل تھا، ان کی تنخواہ میں اضافہ جائز ہے، شیری رحمان
تاہم پی آئی کے 1 سے 4 گریڈ کے مزدور طبقے کی تنخواہ میں بھی اضافہ کیا جائے، شیری رحمان
عوام کے جائز مطالبے کے مطابق موہن جو دڑو کی پروازیں بھی بحال کی جائیں، شیری رحمان