پاکستان اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے ایس پی صدر زون کاظم نقوی کے ہمراہ ضلع کچہری کا دورہ کیا Sapeher Times 2026-01-05 اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے ایس پی صدر زون کاظم نقوی کے ہمراہ ضلع کچہری کا دورہ کیا،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ،ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران سے ملاقات کی اور انہیں چیکنگ کو موثر بنانے اور الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی