LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) ضلعی عدالتوں میں چھٹیوں کا آغاز کل سے ہو گا

چھٹیاں کل یکم اگست سے 31 اگست تک ہوں گی سیشن جج نے نوٹیفکیشن جاری کردیا چھٹیوں کے دوران صرف ڈیوٹی ججز موجود ہوں گے ضمانت کے کیسز اور صرف ہنگامی نوعیت کے کیسز سنے جائیں گے
فزیکل ریمانڈ کے کیسز کے لئے مجسٹریٹ موجود ہوں گے

X