پاکستان اسلام آباد (سہ پہر) ایس ڈی پی او کوہسار نوشیروان احسن منہاس نے چیک پوائنٹس کا دورہ کیا Sapeher Times 2026-01-05 اسلام آباد (سہ پہر) ایس ڈی پی او کوہسار نوشیروان احسن منہاس نے چیک پوائنٹس کا دورہ کیا۔ فرائض کی ادائیگی پر مامور پولیس افسران کو شہریوں سے مثالی رویہ اپنانے اور موثر سکیورٹی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں