اسلام آباد (سہ پہر): ایف آئی اے امیگریشن، اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے ہنگری، امریکہ اور سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے والے تین مسافروں کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تحقیقات کے مطابق، ہنگری سے ڈی پورٹ ہونے والا مسافر غیر قانونی طور پر قیام اور ملازمت کر رہا […]