اسلام آباد (سہ پہر)کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں جدید، آرام دہ، سستی اور ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ کی فراہمی کے لیے 160 ایئرکنڈیشنڈ الیکٹرک بسیں متعارف کروا کر ایک اہم اقدام اٹھایا ہے۔ یہ بسیں 21 مختلف روٹس پر چلائی جا رہی ہیں، جبکہ ان کی مؤثر اور بلاتعطل سروس […]