راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ نیو ٹاؤن عاطف ستار کی ہمراہ پولیس ٹیم دو رکنی ہنی ٹریپ گینگ کے خلاف فوری کارروائی، میاں بیوی گرفتار،شہری سے لوٹی گئی رقم 3 لاکھ 80 ہزار روپے اور موبائل فون برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نیو ٹاؤن پولیس نے دو رکنی ہنی ٹریپ گینگ کے خلاف کارروائی […]
اسلام آباد (سہ پہر) لیفٹیننٹ عصمت اللہ شہید کی نمازِ جنازہ کوئٹہ بلوچستان میں ادا کی گئی’ انہوں نے 3 مارچ 2026 کو خیبرپختونخوا کے علاقے کرم میں جامِ شہادت نوش کیا نمازِ جنازہ میں انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ ، دیگر فوجی و سول افسران اور شہید کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) امریکا اورایران کے درمیان کشیدگی کے بعد خطے میں ڈرون اورمیزائل حملوں کے خدشات ہیں’ امریکا نے سکیورٹی خدشات کی بنا پر پاکستان میں اپنے غیرضروری عملےکو بھی پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا ‘ امریکی سفارتخانے کے مطابق لاہور اورکراچی میں امریکی قونصل خانوں کے غیرضروری عملےکو پاکستان چھوڑنے کا […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک جبکہ 696 سے زائد زخمی ہوئے ہیں’ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں’ پاک افواج نے افغان طالبان رجیم کی 226 چیک پوسٹس تباہ کیں اور […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاک فوج کے آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان رجیم کےکاروندں پر کاری وار جاری ہیں, پاک افواج نےمعرکہ بنیان المرصوص میں بھارت کی طرح آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان رجیم کےخلاف کامیابیاں حاصل کی ہیں,اس دوران فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغان سرزمین کا فتنہ […]
اسلام آباد (سہ پہر): ادارہ برائے علاقائی مطالعات ,انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز—آئی آر ایس, کے زیرِاہتمام منعقدہ پالیسی مکالمے میں مقررین نے خبردار کیا کہ سرحد پار سے جنم لینے االے سکیورٹی چیلنجز اور سرحدی راستوں کی بار بار بندشیں پاکستان کی تجارت، ٹرانزٹ امکانات اور علاقائی ربط (ریجنل کنیکٹیوِٹی) کے ایجنڈے کو شدید […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کے افسران ماہ رمضان میں متحرک۔ڈی آئی جی انے سینئر پولیس افسران کے ہمراہ تراویح اور سحری کے اوقات میں ضلع بھر کی مساجد کی سیکیورٹی انتظاما ت کا جائزہ لیا،اور ڈیوٹی پر موجود افسران کو فرائض کی انجام دہی کے حوالے سے بریف کیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف […]
اسلام آ باد (سہ پہر) پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گا مزن۔ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کا اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہر یو ں کے مسائل کے فوری حل کے لئے کھلی کچری کاانعقاد، شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو فوری حل کے احکا […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کےخلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشنز جاری۔سرچ آپریشن کے دوران1007 افراد،268 گھرانوں، 22 دکانوں،33 گیسٹ ہاو¿سز، 275 موٹر سائیکلز اور146 گاڑیوں کو چیک کیا گیا ،جبکہ 60 مشکوک افراد اور 30 موٹر سائیکلز کوجانچ پڑتال کیلئے تھانہ بھی […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری ہے۔سنگین جرائم میں ملوث08مجرمان اشتہاریوں سمیت22 جرائم پیشہ عناصر گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے منشیات،اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش جاری ہےتفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام […]