اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ روڈ پر سخت نگرانی، ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن چوہدری شفقت محمود، پرائس کنٹرول مجسٹریٹ، عوامی سہولت اور نظم و ضبط یقینی بنانے کے لیے فوری کارروائی کر رہے ہیں فتح جنگ کے اسپیشل پرائس مجسٹریٹ چوہدری شفقت محمود نے تھانہ روڈ کا اچانک دورہ کیا اور بازار […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاو¿ن جاری ۔سنگین جرائم میں ملوث 32مجرمان اشتہاریوں سمیت 47 جرائم پیشہ عناصر گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کے افسران ماہ رمضان میں متحرک، ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے نماز تراویح اور سحری کے اوقات میں ضلع بھر کی مساجد کے سکیور ٹی انتظاما ت کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر موجود افسران کو فرائض کی انجام دہی کے حوالے سے بریف کیا۔تفصیلات کے مطابق […]