اسلام آباد (سہ پہر) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے اینٹی کرپشن سرکل نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں جعلی تعلیمی اسناد کی بنیاد پر بھرتی ہونے والے 26 ملازمین کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک سال سے جاری انکوائری میں یہ انکشاف ہوا کہ گریڈ 5 سے 14 تک کے ان ملازمین نے […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے اپنے پیاروں سے دور شہریوں کی حفاظت اور سہولت کے لئے ناکہ سیونتھ ایونیو پر موجود پولیس افسران کے ہمراہ روزہ افطار کیا اور جوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔
کراچی (سہ پہر) جناح اسپتال میں میرٹ کا بول بالا ڈاکٹر محمد سلمان جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر ملازمین اور طبی عملے کی جانب سے بھرپور مبارکباد وزیرِ صحت سندھ اور حکومت سے اظہار تشکر سماجی و صحافتی حلقوں کی نیک تمنائیں ادارے کی ترقی کی نئی امیدیں وابستہ کراچی تفصیلات کے مطابق جناح اسپتال میں […]