رحیم یار خان (سہ پہر) پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 172 چوہدری عادل باجوہ کی پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدروسابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود سے ملاقات، پارٹی امور اور ضلع رحیم یار خان کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چوہدری عادل باجوہ نے مخدوم سید […]
رحیم یار خان (سہ پہر) معروف ڈاکٹر اظہر اقبال نے کہا ہے کہ گردوں کی بیماریاں تیزی سے عام ہو رہی ہیں اور بروقت آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے بڑی تعداد میں مریض آخری مراحل میں علاج کے لیے پہنچتے ہیں، جس سے علاج مشکل اور مہنگا ہو جاتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں […]
رحیم یار خان (سہ پہر) ہمیشہ تھکاوٹ، ذہنی دباؤ اور بے چینی کا شکار رہنے والی خواتین کو چاہیے کہ وہ اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں بلکہ بروقت مشورہ اور علاج کو ترجیح دیں۔ معروف معالجہ ڈاکٹر ساجدہ نسیم (ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس) کا کہنا تھا کہ گھریلو ذمہ […]