راولپنڈی (سہ پہر) رتہ امرال پولیس نے رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ چھریوں کے وار سے شہری کو زخمی کرنے والا مطلوب شخص گرفتار کر لیا، پیشہ ور گداگروں کے خلاف کاروائیوں میں 33 ویں روز شہر بھر سے 326 بھکاریوں گرفتار ، زیر حراست افراد میں 142 مرد 167 خواتین اور 17 خواجہ سرا […]
راولپنڈی (سہ پہر) گوجر خان میں اندھے کی قتل کی واردات، ملزمان نے نامعلوم خاتون کو گلا گھونٹ کر قتل کیا اور بعد ازاں لاش تھانہ گوجر خان کی حدود میں پھینک دی، پولیس زرائع کے مطابق مقتولہ کی شناخت عمل میں لائی جا چکی ہے،نعش کے پوسٹ مارٹم کے بعد پولیس کی مدعیت میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری سنگین جر ائم میں ملوث آٹھ مجرمان اشتہا ریو ں سمیت 13جر ائم پیشہ عناصر گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ معہ ایمونیشن اور خنجربرآمد، گرفتارملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس رابری اینڈ ڈکیتی یونٹ پولیس ٹیم کی بڑی کارروائی گھر یلو چوری کی وارداتو ں میں ملوث سابقہ ریکا ر ڈیا فتہ “کبا ڑی گینگ “کے تین ارکان سرغنہ سمیت گرفتار،گرفتار گینگ سے ایک کر وڑ 15لا کھ روپے سے زائد کا ما ل مسروقہ اور وارداتو ں میں استعمال […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان یوتھ پارلیمنٹ ممبران کے وفد کا وفاقی سیف سٹی کا دورہ وفد کو سیف سٹی کے مرکزی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، جدید تکنیک کے حامل کیمروں اور پولیس آپریشنز سنٹر ہال کا دورہ کروایا گیا اور اس کے طریقہ کار اور افادیت کے بارے میں بھی مکمل آگاہ کیاگیا,تفصیلات […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی سید علی ناصر رضوی کا خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے انقلابی قدم,جڑواں شہروں کی خواتین کے لئے “آئی ٹی پی اڑان سکوٹی اینڈ موٹررائیڈنگ سکول” کا افتتاح کر دیا۔ آئی ٹی پی اڑان منصوبہ خواتین کی محفوظ اور خودمختار نقل و حرکت کی جانب اہم سنگِ میل ہے۔ […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی کی زیرِ صدارت سیف سٹی اسلام آباد میں آپریشنل کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد، آئی جی نے دارالحکومت میں امن و امان اور سکیورٹی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔اور رمضان المبارک کے دوران مساجداور امام بارگاہوں کی خصوصی سکیورٹی کے احکامات جاری کئے ،تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان نے ایک مرتبہ پھر افغانستان میں شدت پسند گروپوں کی سرگرم موجودگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے افغان طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پائیدار اور قابلِ تصدیق اقدامات کے ذریعے ان عناصر کے خلاف موثر کارروائی کریں۔اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان […]
اسلام آباد (سہ پہر) نشان حیدر ریسرچ فورم کے وفد کا پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید نشان حیدر کی یادگار پرشہید کے یوم پیدائش کے سلسلے میں حاضری’ وفد نے یہاں پھول چڑھائے ‘ کیک کاٹا اور شہید کی قربانی کو سراہا’ شہید 17 فروری 1951 کو پیدا ہوئے اور 20 اگست1971 میں جام شہادت […]
Как использовать акции букмекерской конторы Пин-ап для выигрыша Использование акций букмекерской конторы Пин-ап может значительно увеличить ваши шансы на выигрыш. В этой статье мы рассмотрим, какие виды акций предлагает Пин-ап, как грамотно ими воспользоваться и на что следует обратить внимание, чтобы минимизировать риски и максимизировать прибыль. Типы акций в букмекерской конторе Пин-ап Букмекерская контора Пин-ап […]