ہری پور (سہ پہر) چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزیکٹو باڈی اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مابین صوبہ بندی اور آٹے و میدہ کی ترسیل پر عائد پابندی فوری ختم کرنے کا مطالبہ، خیبرپختونخواہ میں آٹے اور میدہ کی کمی سے قیمتوں میں اضافے سے عوام اور تاجر برادری کو مشکلات و مسائل […]