اسلام آباد (سہ پہر) اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن 4کاروائیوں کے دوران 4 ملزمان گرفتار کاروائیوں میں 1کروڑ 38لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 36کلوگرام منشیات برآمد۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں رنگ روڈ پشاور میں یونیورسٹی کے قریب ملزم کے […]